وہ لڑکی اکیلی گھومتی ہے

پتہ ہے وہ لڑکی اکیلی گھومتی ہے ۔۔ سولو ٹریول کرتی ہے۔۔۔ ہمارے طرح نہیں ہے جو دوستوں کے گروپ کے ساتھ جاتی ہوئے بھی ھزار مرتبہ سوچے۔۔۔ کیا بات کرتے ہو بھائی ؟؟ سولو ؟؟ یہ سب ایک ڈرامہ ہوتا ہے۔ ایسے ہی شوشا چھوڑا ہوتا ہے کہ اکیلا سفر کرتی ہے پر کرتا … Continue reading وہ لڑکی اکیلی گھومتی ہے

Advertisements

سولو کیمپنگ۔۔۔

"سولو کیمپنگ "  یہ الفاظ ہی اپنے اندر ایک ایڈوینچر رکھتے ہیں۔۔ تو یقیناً یہ ایک الگ ایڈوینچر ہی ہے جس کو ایک سر پھرا جھانگرد سمجھ سکتا ہے جس نے کبھی جنگل ویرانے یا کسی پہاڑ کی آگوش میں اکیلے خیمہ لگایا ہو۔۔ جو بھی جھانگرد اس حسین تجربے سے گزر چکا ہے وہ … Continue reading سولو کیمپنگ۔۔۔

پنج پیر راکس

دھند آور پنج پیر راکس  کچھ دن پہلے کہ بات ہے جب میں اپنے سولو ٹرپ سے واپسی آئی تھی اور کچھ دن اسلام آباد میں رھائش پذیر تھی۔۔ جب بھی میرا نارتھ کا کوئی ٹرپ پلان ہوتا ہے تو سندھ سے آنے کی وجہ سے میرا اسٹاپ اسلام آباد میں لازمی ہوتا ہے۔ اس … Continue reading پنج پیر راکس

داستانِ سیاہ میر

جی ہاں بلکل یہ جل کھنڈ والا پہاڑ ہے۔۔ بابوسر والے روڈ پر اس کا ہی راج چلتا ہے۔۔ میں اس کی خوبصورتی کیا بیاں کروں ؟؟  رنگ کالا۔۔۔۔پر شدید کشش رکھتا ہے۔۔ کالا ہے میرا یار پر پیارا ہے۔۔ یہ بلکل ایسا محبوب ہے جیسے سادگی پسند ہے ۔۔ اس سادگی میں تو مزید … Continue reading داستانِ سیاہ میر

مِسا دی سولو گرل ۔۔۔آخر سولو کیون؟؟

آخر سولو کیون؟؟ یہ سوال مجھے پڑھنے ، یا تھوڑا بہت جاننے والے کے دماغ میں ضرور آتا ہوگا۔۔ اس بات کا تو اب اندازہ ھو ہی گیا ہوگا کہ میں میل ڈومینیٹنگ سوسائیٹی کے کتنے خلاف ہوں ، پر اس کا ھر گز مطلب نہیں کہ میل ڈومینیٹنگ سوسائیٹی کی آڑ میں عورتیں بےحیائی … Continue reading مِسا دی سولو گرل ۔۔۔آخر سولو کیون؟؟

“مسکراتےموتی”

    فیڈ بیک فار بُکس فیڈ بیک فار مسافر شب بُکس تحریر : مسا تالپور عکاس: مسا تالپور کتب: انگلستان کے سو رنگ کائنات دیوسائی میں اک رات دانہ دانہ دانائی یہ بات شروع ہوتی ہے اک لحمے سے جو کہ اکِ سیکنڈ میں گزر گیا، وہ سعادت کا سیکنڈ تھا جب میری نظر … Continue reading “مسکراتےموتی”

ایک اور سال گرا۔۔۔ سالگرہ

کتاب عمر کا ایک اور باب ختم ہوا، اس کے ختم ہونے پر افسردہ ہونا چاھئیے کہ خوش۔۔ عجیب ہوتے ہیں ھم جیسے لوگ جو کہ خوشی کے موقع پر بھی اُس میں دکھ کا عنصر لازمی شامل کر لیتے ہیں۔۔ ھماری روح کو عادت پڑ جاتی ہے دکھ کا مزا لینے کی ۔۔۔ گزرا … Continue reading ایک اور سال گرا۔۔۔ سالگرہ

۔۔۔ سولو سفر، سولو کیمپنگ میرانجانی محبوب۔۔۔ آخری قسط

ہوٹل پہنچتے کچھ دیر آرام کیا اور فریش ہوکر باھر گئی سوچا کچھ کھا لوں گی اور نتھیا گلی کو تھوڑا ایکسپلور کر لیتی ہوں، وہاں بازار میں دو ہوٹل ہے ، دونوں کے نام ایک جیسے ہیں بس رنگ کا اور ہوٹل کے اندر کی لائیٹنگ کا تھوڑا فرق ہے، ایک سرخ ہے تو … Continue reading ۔۔۔ سولو سفر، سولو کیمپنگ میرانجانی محبوب۔۔۔ آخری قسط

۔۔۔ سولو سفر، سولو کیمپنگ میرانجانی محبوب۔۔۔ قسط 3

اگلا مرحلہ خوفناک تھا۔۔۔۔ کیونکہ شام ہونے کو تھی ، سورج غروب ہورہا تھا اور شام ہونےکے ساتھ اندھیرا تیزی سے پھیل رہا تھا اور سردی میں بھی اضافہ ہونے لگا تھا۔  اب میرا سب سی پہلا کام اپنا کیمپ لگانا تھا،     "برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس  اتنا تو … Continue reading ۔۔۔ سولو سفر، سولو کیمپنگ میرانجانی محبوب۔۔۔ قسط 3

۔سولو سفر، سولو کیمپنگ میرانجانی محبوب۔۔۔ قسط 2

راولپنڈی کے ہوٹل سے نکلتے ہی نتھیاگلی کے لئے اپنا سفر جاری رکھا، ڈرائیور کو بتا دیا تھا کہ مجھے کچھ کھانے کی چیزیں لینی ہے تو کسی اسٹور پر گاڑی روک دے۔ کچھ دیر کے بعد اس نے ایک اسٹور کے سامنے گاڑی روکی، میں نے کچھ کھانے کی چیزیں خریدیں، واپس گاڑی میں … Continue reading ۔سولو سفر، سولو کیمپنگ میرانجانی محبوب۔۔۔ قسط 2

۔۔۔ سولو سفر، سولو کیمپنگ میرانجانی محبوب۔۔۔ قسط 1

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب اچانک سے اپنے فون کی اسکرین پر دیکھتے ہی خوشی کے مارے اُچھل پڑی۔۔۔ ہُرےےےےےے۔۔ ہزاروں کہانیون میں سے میں اسٹوری آف دی ویک کا مقابلہ جیت چکی ہوں، بھاگتے ہوئے امی جان کے پاس پہنچی اور اُن سے اپنے خوشی شئیر کر رہی تھی۔۔۔ اپنی اسٹوری پر … Continue reading ۔۔۔ سولو سفر، سولو کیمپنگ میرانجانی محبوب۔۔۔ قسط 1