اجرک میری شان، میری پہچان

موضوع: اجرک تحریر : مسا تالپور تصاویر : گوگل اینڈ مکس۔۔ آپ نے آج تک اجرک کے بارے میں سنا اور پڑھا ہوگا ۔ اِس کے بارے میں کافی معلومات بھی رکھتے ہونگے ۔ لیکن اگر آپ کو یاد ہی نہیں کہ کب پڑھا ہے تو اگر آپ نے سندھ میں تعلیم حاصل کی ہے … Continue reading اجرک میری شان، میری پہچان

Advertisements

آخری سٹیشن

ڈرامہ : آخری سٹیشن پیشکش: کشف فاؤنڈیشن ڈرامہ رائیٹر :آمنہ مفتی ہدایت کار: سرمد کھوسٹ تبصرہ نگار: مسا تالپور “ اُن عورتوں کے نام جنھوںے مشکلوں کے سامنے سرجُھکانا نہیں سیکھا۔۔” خواتین کی عالمی دن کی بات ہے جہاں میرا فیسبُک کا میسنجر  اوور فلوٹ ہورہا تھا جس میں  اس دن کے حوالے سے وشز … Continue reading آخری سٹیشن

فیری میڈوز۔۔۔ جنت نگری ( آخری قسط)

فوٹو کریڈٹس: ‎مُسافرِشَب™‎ مجھے آواز سنائی دی۔۔۔ مِسا مِسا ۔۔۔ مجھے لگا کارل بُلا رہا ہے ۔ پر یہ تو زنانہ آواز تھی۔ مس نہیا مجھے بُلا رہی تھی۔ گروپ فوٹو کے لئے آجاؤ۔۔ مجھے جانا پڑا۔۔ میں مس نہیا جھانگیر کی شُکرگزار ہوں جنہوں نے میری چند تصاویر اپنے فون میں نکالی ۔۔کیونکہ میرا … Continue reading فیری میڈوز۔۔۔ جنت نگری ( آخری قسط)

فیری میڈوز۔۔۔ جنت نگری ( قسط 3)

میں کب سے بیس کیمپ کے لئے تیار بیٹھی تھی پر۔۔۔۔  یہاں معملات ہی کچھ اور تھے۔ یہاں معملات نیند کے تھے۔۔ گروپ لیڈر نیند سے اُٹھے گا تو چلے گا ۔۔۔ آخر گائیڈ نے آکر اُس کو اُٹھایا۔۔۔ میں جب مس نہیا کے ٹینٹ کے پاس گئی تو پتہ لگا کہ اُن کی دوست … Continue reading فیری میڈوز۔۔۔ جنت نگری ( قسط 3)

فیری میڈوز۔۔۔ جنت نگری ( قسط 2)‎

لولوسار سے روانہ ہوتے ہر کوئی اپنی نشست پر خاموش بیٹھا تھا۔۔ Photo credits: Usman Ahmed جب رائے کوٹ پہنچے تو وہاں ایک مشھور ھوٹل دیکھا۔دیکھنے میں کافی خوبصورت لگ رہا تھا۔سوچا کہ یہاں واشروم استعمال کر لیں۔ ہم تینوں لڑکیاں وہاں گئی پتہ لگا کہ یہ لوگ واشروم میں جانے کے ایک سو روپئے … Continue reading فیری میڈوز۔۔۔ جنت نگری ( قسط 2)‎

فیری میڈوز۔۔۔ جنت نگری ( قسط 1 )

Photo credits: Samra Hashmi دیکھیے بی بی جی یہ بیال کیمپ کا سب سے خوبصورت لکڑی کا کاٹیج ہے، جیسے اس کو آپ کے لئے ہی بنایا گیا ہو۔۔۔ میں نے دیکھا وہ ہی لکڑی کا کاٹیج جو میں تصویروں میں دیکھتی تھی اور اُس کے باہر وہ ہی لکڑی سے بنی بالکونی جہاں آپ … Continue reading فیری میڈوز۔۔۔ جنت نگری ( قسط 1 )

سولو کیمپنگ۔۔۔

"سولو کیمپنگ "  یہ الفاظ ہی اپنے اندر ایک ایڈوینچر رکھتے ہیں۔۔ تو یقیناً یہ ایک الگ ایڈوینچر ہی ہے جس کو ایک سر پھرا جھانگرد سمجھ سکتا ہے جس نے کبھی جنگل ویرانے یا کسی پہاڑ کی آگوش میں اکیلے خیمہ لگایا ہو۔۔ جو بھی جھانگرد اس حسین تجربے سے گزر چکا ہے وہ … Continue reading سولو کیمپنگ۔۔۔

پنج پیر راکس

دھند آور پنج پیر راکس  کچھ دن پہلے کہ بات ہے جب میں اپنے سولو ٹرپ سے واپسی آئی تھی اور کچھ دن اسلام آباد میں رھائش پذیر تھی۔۔ جب بھی میرا نارتھ کا کوئی ٹرپ پلان ہوتا ہے تو سندھ سے آنے کی وجہ سے میرا اسٹاپ اسلام آباد میں لازمی ہوتا ہے۔ اس … Continue reading پنج پیر راکس

داستانِ سیاہ میر

جی ہاں بلکل یہ جل کھنڈ والا پہاڑ ہے۔۔ بابوسر والے روڈ پر اس کا ہی راج چلتا ہے۔۔ میں اس کی خوبصورتی کیا بیاں کروں ؟؟  رنگ کالا۔۔۔۔پر شدید کشش رکھتا ہے۔۔ کالا ہے میرا یار پر پیارا ہے۔۔ یہ بلکل ایسا محبوب ہے جیسے سادگی پسند ہے ۔۔ اس سادگی میں تو مزید … Continue reading داستانِ سیاہ میر

وہ لڑکی اکیلی گھومتی ہے

پتہ ہے وہ لڑکی اکیلی گھومتی ہے ۔۔ سولو ٹریول کرتی ہے۔۔۔ ہمارے طرح نہیں ہے جو دوستوں کے گروپ کے ساتھ جاتی ہوئے بھی ھزار مرتبہ سوچے۔۔۔ کیا بات کرتے ہو بھائی ؟؟ سولو ؟؟ یہ سب ایک ڈرامہ ہوتا ہے۔ ایسے ہی شوشا چھوڑا ہوتا ہے کہ اکیلا سفر کرتی ہے پر کرتا … Continue reading وہ لڑکی اکیلی گھومتی ہے

مِسا دی سولو گرل ۔۔۔آخر سولو کیون؟؟

آخر سولو کیون؟؟ یہ سوال مجھے پڑھنے ، یا تھوڑا بہت جاننے والے کے دماغ میں ضرور آتا ہوگا۔۔ اس بات کا تو اب اندازہ ھو ہی گیا ہوگا کہ میں میل ڈومینیٹنگ سوسائیٹی کے کتنے خلاف ہوں ، پر اس کا ھر گز مطلب نہیں کہ میل ڈومینیٹنگ سوسائیٹی کی آڑ میں عورتیں بےحیائی … Continue reading مِسا دی سولو گرل ۔۔۔آخر سولو کیون؟؟

“مسکراتےموتی”

    فیڈ بیک فار بُکس فیڈ بیک فار مسافر شب بُکس تحریر : مسا تالپور عکاس: مسا تالپور کتب: انگلستان کے سو رنگ کائنات دیوسائی میں اک رات دانہ دانہ دانائی یہ بات شروع ہوتی ہے اک لحمے سے جو کہ اکِ سیکنڈ میں گزر گیا، وہ سعادت کا سیکنڈ تھا جب میری نظر … Continue reading “مسکراتےموتی”