گنگا کی راہوں میں

مبارک ہو گنگا اب گنگا ہی ہے۔۔۔ گنگا کو زبردستی نام کا مسلمان کرنے کی کوشش کی گئی ۔ کلمہ چوٹی کی تختی پہنائی گئی۔۔۔ پر مجھ اور آپ جیسے کسی سر پھرے نے وہ تختی کہیں غائب کردی ہے۔۔۔ اب وہ پھر سے گنگا ہوگئی ہے۔۔۔ ہائے رے گنگا ۔۔۔ میرے معلم سر محمد … Continue reading گنگا کی راہوں میں

داستانِ سیاہ میر

جی ہاں بلکل یہ جل کھنڈ والا پہاڑ ہے۔۔ بابوسر والے روڈ پر اس کا ہی راج چلتا ہے۔۔ میں اس کی خوبصورتی کیا بیاں کروں ؟؟  رنگ کالا۔۔۔۔پر شدید کشش رکھتا ہے۔۔ کالا ہے میرا یار پر پیارا ہے۔۔ یہ بلکل ایسا محبوب ہے جیسے سادگی پسند ہے ۔۔ اس سادگی میں تو مزید … Continue reading داستانِ سیاہ میر

“مسکراتےموتی”

    فیڈ بیک فار بُکس فیڈ بیک فار مسافر شب بُکس تحریر : مسا تالپور عکاس: مسا تالپور کتب: انگلستان کے سو رنگ کائنات دیوسائی میں اک رات دانہ دانہ دانائی یہ بات شروع ہوتی ہے اک لحمے سے جو کہ اکِ سیکنڈ میں گزر گیا، وہ سعادت کا سیکنڈ تھا جب میری نظر … Continue reading “مسکراتےموتی”